انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے والے فیلڈر(وکٹ کیپر کے علاوہ) کا اعزاز حاصل کر لیاجو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی مزید پڑھیں

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

دفتر خارجہ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر 19 سے 20 اگست 2026ء تک پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، شام میں نئی حکومت کے قیام کے بعد مزید پڑھیں

غیر ملکی اسکیمرز پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد سے اسکیمنگ کرنے لگے

اسلام آباد میں این سی سی آئی اے کے چھاپے کے دوران آن لائن فراڈ میں ملوث غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا کہ اسکیمرز پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد مزید پڑھیں

مردان میں پولیس اہلکار نے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

مردان میں پولیس اہلکار نے اپنے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس اہلکار نے اپنے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو ایس پی آفس کے باہر فائرنگ کا نشانہ بنایا، ملزم نے واردات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف ٹرانسجینڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ٹرانسجینڈر نے مؤقف اپنایا کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا لیکن میں موقع مزید پڑھیں

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرار

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مار کر ڈیجیٹل ڈیوائسز قبضے میں لےلیں۔این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی سربراہ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور عزیر بھنڈاری کی دائر کردہ درخواست مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش مزید پڑھیں

زرعی بینک کا ریکارڈ نوسر بازوں کے ہاتھ آگیا، پرکشش آواز میں مفت ٹریکٹر کے نام پر فراڈ شروع کردیا

کراچی: زرعی ترقیاتی بینک پنجاب سے ماضی میں قرضہ لینے والے زمینداروں کو مفت ٹریکٹر دینے کا جھانسہ دے کر فراڈ کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف موبائل فون نمبروں سے خواتین کمپنی آفیسرز بن کر کال مزید پڑھیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ: انگلینڈ 409 پر آؤٹ، پہلی اننگز میں 238 رنز کی برتری حاصل

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 404 رنز بناکر 233 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ہیڈنگلے میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 366 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو جوفرا آرچر مزید پڑھیں