چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گرفتار

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بائیو میٹرک کروانے مزید پڑھیں

میئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کا تحریک انصاف سے رابطہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )کراچی کی میئر شپ کیلئےجماعتِ اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سےرابطہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق آج جماعتِ اسلامی کا وفد تحریک انصاف کے مرکز انصاف ہاؤس جائےگا۔ شام پانچ بجے تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کاکہنا ہےکہ 14مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے،الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کےبعد ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے ادارے پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد کا نوٹس لیں، شیریں مزاری

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کاکہنا ہےکہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی خواتین ورکرز پر تشدد اوربے حرمتی کا انسانی حقوق کےعالمی ادارےنوٹس لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے رہنما پی مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ کہاں سے آرہا؟ گرفتار ملزم کا بڑا انکشافات

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کےمطابق کچے کےڈاکوؤں اسلحہ اور بارود بلوچستان سےفراہم کیا جارہاہے۔ ترجمان کےمطابق سی ٹی ڈی نےکچے میں آپریشن کےدوران اہم کارروائی کی اور پولیس سے مقابلے کیلئے اسلحہ،گولہ بارود فراہم کرنے والا مزید پڑھیں

گاڑیوں کی عارضی درآمد کیلئے ایف بی آر کے نئے قوانین نافذ

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےگاڑیوں کی عارضی درآمد سےمتعلق ترمیمی ایس آراو جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)اعلامیے کےمطابق نئے قوانین کےتحت ’سیاح‘ کی تعریف کو اپڈیٹ کیاگیا ہے۔ پاکستان کسٹمز کمپیوٹرائزڈ نظام مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز )کوئٹہ اور پشاور میں آٹےکی قیمت میں اضافہ کر دیاگیا۔ کوئٹہ میں آٹےکی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کیاگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق کوئٹہ میں آٹےکی فی کلو قیمت145روپے سےبڑھ کر150 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکیج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں، وفاقی وزیر

بہاولپور( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کو مفت آٹا پیکیج میں20 ارب روپےکی کرپشن کےثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نےکہاکہ مفت آٹا مزید پڑھیں

سوات: مسافر کوچ کھائی میں جا گری، متعدد افراد جاں بحق

سوات( سٹار ایشیا نیوز)سوات کی تحصیل کبل کےعلاقےکیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ15 زخمی ہوگئے۔ سوات پولیس کےمطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جارہی تھی کہ کیمارئی کےمقام پرڈرائیور سےبےقابو ہو مزید پڑھیں

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ وسطی اور بالائی سندھ میں آٹھ یا نو مئی سےگرمی کی شدت میں اضافےکا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کےمطابق بالائی اور وسطی سندھ میں درجۂ حرارت آئندہ تین روز کے دوران مزید پڑھیں