سندھ اور خیبر پختونخوا کی پنجاب حکومت کو سیلابی صورت حال میں مدد کی پیشکش

پنجاب  کے دریاؤں اور آبادیوں میں سیلابی صورت حال پر سندھ اور خیبر پختونخوا نے مدد کی پیش کش کی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب کے بعد صورت حال بہت مزید پڑھیں

برطانوی سفارت خانے کے عملے کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی: برطانیہ سفارت خانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل  آیا ہے۔ 3 رکنی وفد میں مس سونینا، البرٹ ڈیورٹ اور ثاقب عباسی شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

دریائے چناب میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دریائے چناب میں غیر معمولی سیلاب کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بھارتی آبی جارحیت کے باعث اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ ایکسپوٹینشلی ہائی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 لاکھ کیوسک پانی کی آمد ہوئی، دریائے چناب میں پانی کی مزید پڑھیں

تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن

اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف ہڑتال مزید پڑھیں

پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ ؛ 48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری  جاں بحق

پنجاب میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں گزشتہ 2 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی، جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 123 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ؛ محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی  اور  محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفیکیشن  کے مطابق ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیراکی پر پابندی عائد کردی گئی، گلیوں، سڑکوں، کھلی مزید پڑھیں