خیبر پختون خواحکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی کو عہدے سے ہٹا دیا

سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، خیبر پختون خواہ حکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو معاون خصوصی مزید پڑھیں

’آئی کیوب قمر‘ کتنے سال کی محنت کے بعد مکمل کیا گیا؟ اہم تفصیلات آپ بھی جانیے

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ 2سال کی محنت کے بعد مکمل کیا جاسکا۔ 2022 ء میں چینی نیشنل اسپیس ایجنسی نے ایشیاء پیسیفک اسپیس کارپوریشن آرگنائزیشن (ایپسکو) کے ذریعے رکن ممالک کو چاند کے مدار مزید پڑھیں

وفاقی بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلے، محمد علی رندھاوا کو اضافی چارج بھی دینے کا فیصلہ

وفاقی بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلے، باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے گئے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر چوہدری محمد علی رندھاوا کوچیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے افسر مزید پڑھیں

اغوا برائے تاوان کے ملزم سابق ایس ایچ او نے جناح ہسپتال میں ’پناہ‘ لے لی، عدالت کا اظہار برہمی

اغوا برائے تاوان کے ملزم سابق ایس ایچ او شعیب شوٹرنے جناح ہسپتال میں ’پناہ‘ لے لی اور عدم پیشی پر فاضل عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کون سی بیماری تھی کہ اجازت کے بغیر مزید پڑھیں

تاجروں کو گاجر دی جارہی ہے مگر ڈنڈا کہیں نظر نہیں آرہا، تجزیہ کار

سینئر صحافی و تجزیہ کار مہتاب حیدر نے کہا ہے کہ ایف بی آرکے25 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا وقت میری سمجھ میں نہیں آرہا، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئےجزا و سزا کی پالیسی رکھنا ہوگی، تاجروں کو گاجر مزید پڑھیں

آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا، کتنی سیٹوں پر جیت کا دعویٰ کیا ؟ جانیے

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے 180 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں