علی امین گنڈاپور کا حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔درخواست گزار علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے درخواست میں مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی ۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ مزید پڑھیں

پاکستان جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا: وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا۔اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا علیٰحدگی کے بعد بچوں کے سالانہ خرچے میں 10فیصد اضافہ شامل کرنے کا حکم ،تحریری فیصلہ جاری

میاں بیوی علیٰحدگی کے بعد بچوں کے خرچے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق عدالت نے علیحدگی کے بعد بچوں کے سالانہ خرچے میں 10فیصد اضافہ شامل کرنے کا حکم جاری کردیا،جسٹس عابد حسین چٹھہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد: تیندوے کا بچہ گردے کی بیماری کے باعث چل بسا

اسلام آباد میں تیندوے کا بچہ (سلطان) گردےکی بیماری کے باعث چل بسا۔ترجمان وائلڈ لائف کے مطابق تیندوے کے مرنے والے بچے سلطان کو ہری پور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔گردےکی بیماری کی تشخیص کی تصدیق الٹی،خون کے ٹیسٹ، ایکسرے مزید پڑھیں