بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات، کتاب تحفے میں دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات ہوئی ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اس ملاقات کے دوران محمد یونس نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو تصویری کتاب آرٹ آف ٹرم تحفے میں دی۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی علی امین گنڈاپور پر تنقید کا جواب آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے متعلق بیان پرجواب آگیا۔مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کہتے ہیں پنجاب میں جلسہ جلوس اگر دہشتگردی ہے تو یہ دہشتگردی ہم کرتے رہیں گے، دہشتگردی جلسہ کرنا مزید پڑھیں

دھواں دھار تقریر پر مشیر خزانہ خیبرپختونخواکا وزیراعلیٰ پنجاب کو مناظرے کا چیلنج

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختوخوا حکومت تاریخ کے بلند ترین خزانے پر بیٹھی ہے، خیبر پختونخوا کی اچھی کارکردگی دیکھ کر مریم نواز نے مزید پڑھیں

قوالی پر بنی پاکستانی دستاویزی فلم نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

15 ویں شکاگو ساؤتھ ایشیئن فلم فیسٹیول میں پاکستانی میوزک ڈاکومینٹری فلم ’سانگز آف دی صوفی‘ نے بہترین ڈاکومینٹری آڈینس چوائس ایوارڈ جیت لیا۔اس ڈاکومینٹری میں قوال بچے گھرانے کے قوالیوں، شائقین، عقیدت مندوں اور میوزک سکالرز کے ذریعے کلاسیکل مزید پڑھیں

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جائے گا: حکومت کی وضاحت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ان کے ممکنہ فوجی مقدمے کے خلاف درخواست کو نمٹا دیا کیونکہ حکومت نے وضاحت دی ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کا کورٹ مارشل نہیں ہوگا اور ایسا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بے نتیجہ ختم

تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے معاملے پر کل ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاہے،قانونی ٹیم نے فیصلے مزید پڑھیں

لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ساتھی اہلکار گرفتار، اہم انکشافات

لاہور میں لیڈی کانسٹیبل قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ،پولیس نے ملزم کانسٹیبل فاروق کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں سٹاف کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازم قرار دیدی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں میں ریفارمز کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی جیلوں میں تعینات سٹاف کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازم قرار دے دی۔ جیلوں میں تعینات تمام عملہ دن کے مزید پڑھیں