قومی ہیرو ارشد ندیم اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے

گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے۔قومی ہیرو کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،شائقین نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور ارشد ندیم مزید پڑھیں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.4 جبکہ زیرزمین گہرائی 200کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں

مریم نواز کا ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم کے نام سے منسوب مزید پڑھیں

نیب کی شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی طبیعت خرابی کے باعث پیش نہ ہو سکے جبکہ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل، خواجہ نوید و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت نیب حکام نے ریفرنس واپس لینے کی درخواست دائر کردی۔ پراسیکیوٹر نے مو¿قف مزید پڑھیں

لاہور: سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

لاہور میں سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سی ٹی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر اور دو وارڈنز کو معطل کر دیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ سرکلر روڈ پر وارڈنز مزید پڑھیں

کل تک جو شخص کہتا تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گا آج وہ رحم کی اپیل کر رہا : عظمیٰ بخاری

عمران خان نے خود کہا تھا مجھے دوبارہ گرفتار کیا تو میرے لوگوں کا یہی ردعمل ہوگا، پوری دنیا کے میڈیا نےرپورٹ کیا تحریک انصاف کے لوگوں نے فوجی تنصیبات پر حملے کئے، بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کے مزید پڑھیں

اسلام آباد قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے یوم آزادی پر مسافروں کیلئے بڑا اعلان

پی آئی اے کا ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان. قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ مزید پڑھیں

سیلاب کی زد میں گاڑی آنےسے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر پر سیلاب کی زد میں گاڑی آنے سے پی ٹی آئی رہنما معاذ گلگتی جاں بحق ہو گئے۔سیلاب کے باعث شاہراہ قراقرم پر گلگت چلاس سیکشن ٹریفک کیلئے بند ہے،شاہراہ قراقرم سے گزرنے والی گاڑی سیلاب کی مزید پڑھیں

پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے3 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا کیمرہ اور موبائل فون برآمد کرلیا۔ سیاح کی شکایت کے باوجود ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے والے چاروں ڈولفن اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر ختم کیا جائے، بنگلہ دیش میں جو مزید پڑھیں