پی آئی اے کا ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان. قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر 15اگست سے 14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments