وزیراعظم کی ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن رفتار تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے دس رکنی ٹاسک فورس قائم کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک اور ڈی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘پروگرام کی لانچنگ کریں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو ’’اپنی چھت ،اپنا گھر ‘‘دینے کیلئے پرعزم ہیں،اس پروگرام پر تیزی سے کام جاری ہے، 3ماڈلز کی اصولی منظوری دیدی گئی۔مریم نوازنے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اگست کو طلب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا، گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں: علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نظریئے کے تحت بنائی گئی ہے، حقیقی آزادی، قانون کی بالادستی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد :بارش میں نہاتے ہوئے 2بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

شہراقتدار میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں پیش آیا۔دونوں بچے ایف الیون ٹو میں بارش کے پانی میں نہا مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، امن و امان بارے بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔دورہ کے دوران وزیراعظم کو امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم کو سی پیک منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق بھی بریفنگ دی مزید پڑھیں

5 اگست کو پوری قوم کشمیریوں کیلئے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلے: مشعال ملک

مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست کو دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی باہر نکل کر پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں قید کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔مشعال حسین ملک نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پانچ مزید پڑھیں