پی ٹی اے کی سموں کے غیر قانونی اجرا پر کارروائی، 15 افراد گرفتار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کے 5 شہروں میں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کارروائی کی ہے۔ اسلام آباد سے پی ٹی اے کے مطابق زونل دفاتر لاہور، فیصل آباد اور پشاور نے کارروائیاں کیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی کو تسلیم کرلیا

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئےالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا۔خیبر پختوانخوا اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیاگیا،الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے6اراکین کو پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ” فچ“ کی طرف سے ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونے کاخیرمقدم

وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ” فچ“ کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس کرنے پر خیرمقدم کیا ہے،انہوں نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مالیاتی ٹیم کی محنت اور کاوشوں کو سراہا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

پرتشدد ہجوم کا گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ،سپاہی شہید

نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے ضلع گوادر میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجےمیں سپاہی شبیر بلوچ (عمر: 30 سال؛ رہائشی: ضلع سبی) نے شہادت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس مزید پڑھیں

برٹش ہائی کمشنر کی مریم نواز سے ملاقات ، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیں