سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، آبی جارحیت ہے، بھارت کو اس کا بھی جواب دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی،  سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور آبی جارحیت ہے، معرکہ حق کی طرح بھارت کو  آبی جارحیت کا بھی جواب دیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

سندھ  میں 15 جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی  لگانے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 15 جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی لگا دی جائے گی۔ عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا عید کے موقع پر مشترکہ بیان 

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، صنم جاوید اور میاں محمود الرشید نے ورکز کے نام خط لکھ دیا۔ رپورٹ کے مطابق خط میں رہنماؤں نے کہا کہ ہماری طرف سے پی ٹی آئی کے تمام مزید پڑھیں

حافظ آباد: شوہر کے سامنے خاتون کے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون کے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 2 جون کو حافظ آباد کے میں درج ہونے والے مبینہ گینگ مزید پڑھیں

وزیراعظم، آذربائیجان کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے تاجکستان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ  پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسولزادہ (Kokhir Rasulzoda)، تاجک نائب وزیر خارجہ مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر  

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔ قائم مزید پڑھیں

لاہور؛ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران خاتون کیساتھ زیادتی میں ملوث 3ڈاکو ہلاک

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈی ایس پی سی سی ڈی کے مطابق، دو موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں

کرپٹو کی تاحال کوئی قانونی حیثیت نہیں، اسٹیٹ بینک کی پابندی اس پر برقرار ہے، سیکریٹری خزانہ

اسلام آباد: سیکریٹری خزانہ نے کہا ہے کہ کرپٹو کی اب بھی کوئی قانونی حیثیت نہیں اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے اس پر پابندی برقرار ہے، جب حکومت کوئی فیصلہ کرے گی تب ہی ریگولیٹری فریم مزید پڑھیں