بنوں کینٹ میں زوردار دھماکا اور فائرنگ،خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

بنوں کینٹ میں کوہاٹی گیٹ کی دیوار کے نزدیک دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے،دھماکا خیز مواد کے پھٹنے کے فوراً بعد فائرنگ بھی شروع ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنوں کینٹ کوہاٹی گیٹ پر مزید پڑھیں

ملک اس وقت حالت تحریک انصاف میں ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر)پر اپنےبیان میں کہنا ہے کہ ‏ایک فرد کے دو مختلف حلف ناموں پر اللہ کو حاضر ناظر جان کردستخط جائز ہیں،اسی سنہری اصول کے تحت ایک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت مزید پڑھیں

زیر تعمیر فلائی اوور کے نیچے گڑھے میں بچہ ڈوب کر جاں بحق، رپورٹ طلب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے احمد پور شرقیہ میں زیر تعمیر فلائی اوور کے نیچے گڑھے میں 9 سالہ بچے کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ آخری کیس تھا عمران خان کی رہائی ہونی چاہیے ، آج کے کیس کی فتح ملک مزید پڑھیں

سری نگر کے شہداء کی قربانی کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کا نقطہ آغاز تھا،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ڈوگرا راج میں سانحہ 13 جولائی 1931 کی برسی پر پیغام میں سری نگر جیل کے سامنے جام شہادت نوش کرنے والے 22 مؤذنوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس،شوہر حارث علی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اینکرعائشہ جہانزیب پر ان کے شوہر کے مبینہ تشدد کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔لاہور کی مقامی عدالت نے عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں ان کے گرفتارشوہر حارث علی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔عدالت مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ کا اچانک آدھی رات کو تبادلہ کر دیا گیا ، حیران کن انکشاف

اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ کا اچانک تبادلہ کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہیوال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان مزید پڑھیں

لاہور میں کتوں پر تشدد کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، کتے این جی او کے سپرد

تھانہ چوہنگ کی حدود میں کتوں پر تشدد کرنے والے شہری پر مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ متاثرہ کتوں کو این جی او کے حوالے کر دیا گیا۔انچارج اینمل ریسکیو سینٹر لیڈی وارڈن عروسہ حسین کی مدعیت میں شہری مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور عمران خان نے کہیں بیان نہیں دیا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے پر شادی کی : خاور مانیکا

خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح سے متعلق کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی کہیں نہیں کہا کہ انہوں نے عدت مکمل ہونے مزید پڑھیں