امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی،بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نےکہاہے کہ امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں، تفصیلات سامنے آگئی

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی مزید پڑھیں

جے یو آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیل سے متعلق فیصلہ کرلیا

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے پر ردعمل دیدیا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بارے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دیکر گھر جانا چاہئے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ‏مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،‏الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا،سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف

سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اشتراوصاف نے کہاکہ حکومتی اتحاد کو کوئی فرق مزید پڑھیں

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، اہم رہنما کو جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب نے بیان میں مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مستردکر دیں،جسٹس یحییٰ آفریدی نے مزید پڑھیں