امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی،بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نےکہاہے کہ امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے مزید پڑھیں

حیران ہوں بجلی صارفین پر 7 قسم کے ٹیکسز ہیں: لیگی ایم این اے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پھٹ پڑے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چودھری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسزپر حیران رہ گئے۔رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی مزید پڑھیں

لکی مروت:مشتعل مظاہرین کا گرڈسٹیشن پر حملہ، توڑ پھوڑ

لکی مروت میں سرائے نورنگ گرڈ سٹیشن پر مشتعل مظاہرین نے دھاوا بول دیا۔ترجمان پیسکو کے مطابق مشتعل مظاہرین نے ماماخیل فیڈر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث گرڈ سٹیشن پر حملہ کیا، اس دوران مظاہرین نے پیسکو فیلڈ سٹور مزید پڑھیں

کراچی: وزیر داخلہ محسن نقوی کی داﺅدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ کراچی کے دوران داﺅدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات کی، دریں اثنا انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برہانی محل اور مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم ، وزیر اعظم نے با ضابطہ منظوری دیدی

حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم کردی جس کے پہلے ڈی جی احسان صادق ہونگے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے باضابطہ منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ کا شعبہ اس مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی بجلی صارفین کے لیے شاندار اعلان کردیا

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی بجلی کے چھوٹے صارفین کے لیے بڑااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان مزید پڑھیں

لاہور : اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کا تشدد ،مقدمہ درج

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے ملزم حارث علی کوگرفتار کر کے2 دن کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ، عائشہ جہانزیب کی جانب سے درج کرائی ایف مزید پڑھیں

شہید کیپٹن محمد اسامہ آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین میں حاضر سروس فوجی افسران، جوانوں، شہید مزید پڑھیں

متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت مزید پڑھیں