مخصوص نشستوں کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سے جواب طلب کر لیا

نسند ھ ہائیکورٹ نے مخصوص اور اقلیتی سیٹیں جاری کرنے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن، سپیکر سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی سے جواب طلب کر لیاہے .سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری مزید پڑھیں

دھاتی ڈورکہاں بن رہی ہے ؟ مریم نواز نے میٹنگ میں حیران کن انکشاف کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورخطہ پوٹھوہارمیں بارش کاامکان ہے۔جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوا تو آبائی علاقوں کو جانے والے کیوں پریشان ہو گئے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کی 10 سے 13 اپریل تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا جس کے سبب آبائی علاقوں کا رخ کرنے والے شہری پریشان ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق عید تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹک ٹاک پر فائرنگ کر کے دوسروں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو پولیس نے حراست مزید پڑھیں

عمران خان کے قریبی ساتھی نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا

عمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سلمان احمد کے درمیان لفظی گولاباری ہوئی، مزید پڑھیں

’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘ راشد لطیف کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘۔سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کے دل کے ٹیسٹ ایکو کارڈیو گرام کی رپورٹ آ گئی

رہنما تحریک انصاف پرویز الہیٰ کے ایکو کارڈیو گرام ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ایکو کارڈیو گرام ٹیسٹ کی رپورٹ نارمل ہے، ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ مزید پڑھیں