اعجاز الحق کا قومی یکجہتی کے نام سے الائنس بنانے کا اعلان ،عثمان بزدار بھی شامل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا اور مسلم لیگ ضیا ءکے سربراہ اعجاز الحق کیساتھ جا ملے۔ مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے عثمان بزدار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کو کالعدم قراردیدیا۔سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی۔فضل محمود کا نام اہل امیدواروں مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی شرائط پر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت حکومت نے تمام ڈسکوز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے تمام ڈسکوز مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئے،حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عام انتخابات پر اپوزیشن کی تنقید کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کی حکومت پر انسانی حقوق کی بے تحاشا خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

شدید سردی کی لہر، سکولوں کے اوقات کار میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی

سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل کردیے۔ نگراں صوبائی وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین کی ہدایت پر سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر نجی و سرکاری مزید پڑھیں

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے اوورسیز پاکستانی کی جان لے لی

راولپنڈی میں پولیس کی وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر اوورسیز پاکستانی کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مقتول سے رقم، موبائل فون اور سفری دستاویزات چھیننے کی مزید پڑھیں

آفیشل پاسپورٹ کے غیر قانونی اجرا میں ملوث2سرکاری ملازم گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے آفیشل پاسپورٹ کے غیر قانونی اجراء میں ملوث 2 سرکاری ملازمین کو گرفتارکرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا,اسپیشل جج سنٹرل اسلام مزید پڑھیں

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے

مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ن لیگ نےلاہورسےقومی وصوبائی اسمبلی 1،1 نشست پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ پرآمادگی ظاہرکردی، مسلم لیگ ن این اے 117 اور پی پی 163 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں