سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں ہے،یہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نےکہاکہ مزید پڑھیں

میئر کراچی بننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ہے، سعید غنی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کاکہنا ہےکہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی ک امیر بن جائیں لیکن کراچی کامیئر بننےکی لکیر ان کےہاتھ میں نہیں ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار، تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نےلاہور سمیت پنجاب کے11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےکارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دیتےہوئے9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلےمیں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر افراد مزید پڑھیں

تعمیر نو کے بعد فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز )فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کےبعد آپریشنل کردیاگیا ہے۔ دوبارہ تعمیر کیےگئے رن وے پرپہلی فلائٹ پی کے224بدھ کی رات10بجے اتری۔ اس موقع پرایئرپورٹ مینجر،سینئر اےٹی سی او اور پروجیکٹ مزید پڑھیں

ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے، پیمرا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سےتمام ٹی وی چینلنز کو ضابطہ اخلاق جاری کردیاگیا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نےاپنےاحکامات میں کہا ہےکہ ریاست مخالف جذبات ابھارنےوالےشخص کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے۔ پیمرا کےمطابق9مئی مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ یکم جون سےگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کیاجارہا ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں غذائی قلت کا کوئی ایشو نہیں ہے، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کاکہنا ہےکہ ملک میں غذائی قلت کاکوئی ایشو نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کےمطابق ملک میں خوراک کی متوقع قلت پر وجیہہ قمر،عالیہ مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تنقید پر خواجہ آصف کی تیر اندازی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نےسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کےتنقیدی تبصروں پر تیراندازی کردی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پرجاری بیان میں خواجہ محمد آصف نےکہاکہ وزارت جانے کےبعد مفتاح اسماعیل کےتبصرے آتےہیں۔ https://twitter.com/KhawajaMAsif/status/1663901410583367680?t=pFBpG-ji3b9Ss-244c3UIA&s=19 انہوں نےکہاکہ معاشی عدم مزید پڑھیں

جہانگیر ترین ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات اندورنی کہانی سامنے آگئی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )سینئرسیاستدان جہانگیر ترین سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نےملاقات کی ہے۔ ذرائع کےمطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت کےقیام کےلیےمختلف شخصیات سے مشاورت کر رہےہیں۔ ذرائع نےبتایاکہ جہانگیرترین سےفردوس مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ

کیلیفورنیا( سٹار ایشیا نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر لانگ بیچ میں لوگوں پرتیز دھار آلے سے حملہ کیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حملےمیں پانچ افراد زخمی ہوئےہیں جن میں سےایک کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہےکہ حملےمیں زخمی مزید پڑھیں