شاہ محمود قریشی کی دوسری بار گرفتاری،مہر بانو نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکر دی

سابق وزیرخارجہ اوروائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی دوسری بار گرفتاری کے خلاف ان کی بیٹی مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکر دی۔میڈیا سے گفتگو میں مہر بانو قریشی کا کہنا تھا شاہ محمود مزید پڑھیں

بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں قرض اتار دیا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل صرف سیاست دانوں کو نظر آتے ہیں، مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی سوچ سے ہے ان کو کچھ نظر نہیں آتا، کوئی نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے گئے ،کل سپریم کورٹ میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی ۔رجسڑار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم مزید پڑھیں

عثمان ڈار اور والدہ کے الزامات پر خواجہ آصف کا دونوں کو ہرجانےکا نوٹس

رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر دونوں کو ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا۔خواجہ آصف کی جانب سے عثمان ڈار کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں عثمان مزید پڑھیں

بجلی 4روپے66پیسےفی یونٹ اضافے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

نیپرا نے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا.چیئرمین نیپرا وسیم مختارکی زیرصدارت نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پرسماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ مزید پڑھیں

قتل کے مقدمات میں مطلوب 3اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ مطلوب اشتہاری ذیشان نے 2023 میں شہری کو فائرنگ کر مزید پڑھیں

بہاولپور میں شوہر کی نئی نویلی دلہن پر فائرنگ،وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

شوہر نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہاولپور کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے مزید پڑھیں

والد کونئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ، نہیں معلوم کہاں لے کر گئے ہیں :مہر بانو قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے اپنے والد کی دوبارہ گرفتاری کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمیں انکی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا، صرف اتنا بتایا گیا کہ کسی مزید پڑھیں