وزیر اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، 180ارکان پارلیمان نے شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےکہاکہ میاں شہباز شریف نے مزید پڑھیں

یہ چوروں سے نجات اور آئین کی فتح کا ہفتہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ یہ چوروں سے نجات اور آئین کی فتح کا ہفتہ ہے،عدالت کی بات عدالت میں رہنی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کا مجموعی قرضہ کتنا؟ وزارتِ خزانہ نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزارتِ خزانہ نے قرضوں اور مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کےمطابق شرح سود بڑھنےکی وجہ سےقرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سےبھی مہنگائی اور مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج مقرر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کےلیے نئے جج کو مقرر کردیا۔ توشہ خانہ کیس جج ظفر اقبال سےایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی کابینہ نے 13اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہونےوالے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ مزید پڑھیں

تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سےخالی ہونےوالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےحلقے ایل اے15 باغ2 پر ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

جاوید آفریدی کی سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے بزرگ کو حج کی پیشکش

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی فرنچائز پشاور زلمی کےمالک جاوید آفریدی نےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والےاور حج کی خواہش کا اظہار کرنےوالے بلوچستان کےبزرگ کو حج کی پیشکش کردی۔ کچھ روز قبل سوشل مزید پڑھیں

لاہور، 10 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )صوبائی دارالحکومت لاہور کی اکثر دکانوں سے10کلو والا آٹے کا تھیلا غائب ہوگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق شہر میں15کلو آٹے کا تھیلا 2200روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ چکی مالکان ایسوسی ایشن کےذرائع نے بتایا ہےکہ چکی مزید پڑھیں

عید تعطیلات کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )عید کی تعطیلات کےبعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ ہی دیر بعد ڈالر مہنگا ہونےلگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 29پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے 75پیسے کا ہوگیا مزید پڑھیں