16 برس گزر گئے انصاف کے منتظر ہیں,والدہ کو کھونے کا درد آج بھی محسوس ہوتا ہے: آصفہ بھٹو

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی 16ویں برسی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم “ایکس ” پر آصفہ مزید پڑھیں

مناواں کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان زخمی

مناواں کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈاکو لوٹ مار کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیال ہاؤس کے قریب مزید پڑھیں

میں عمران خان کیساتھ ہوں، جاوید ہاشمی نے بڑا اعلان کردیا

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ یہ کہا جائے کہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہوں گے کبھی نہیں،پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہےہماری تاریخ میں ایسا کبھی کسی کے ساتھ نہیں ہوا، میں عمران خان اور مزید پڑھیں

لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا

حکومت کے آلودگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں بانی پی مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے،اہلخانہ کاکہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ریاض کھوکھر مزید پڑھیں

سینئر سیاستدان چودھری نثار کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی منظور

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروانے کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے چودھری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ، این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے ن لیگی کارکنوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 سے منظور ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف مزید پڑھیں

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں بھاری اضافہ، چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے دو ٹوک اعلان کردیا

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کے پیش نظر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی اور واضح کیا ہے کہ یکم جنوری سے نئے لائسنس کی فیس 5 مزید پڑھیں