پرویز الہٰی طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کوہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی طبی معائنے کیلئے لایا گیا تھا.طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے مال روڈ، لکشمی چوک، بند روڈ، کرشن نگر، مزنگ، جوہر ٹان، رائے ونڈ، باغبانپورہ، فتح گڑھ مزید پڑھیں

کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا, آئندہ کسی بھی عمارت کو منظور شدہ بلڈنگ پلان کے بغیر کنکشن نہیں دیا مزید پڑھیں

عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل

پشاور سے کینٹ سٹیشن پہنچنے والی عوامی ایکسپریس میں بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کی جانب سے بم برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور پولیس کا دعویٰ ہے کہ بم نے مزید پڑھیں

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا

وفاقی دارالحکومت میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا۔ذرائع کے مطابق ڈیپلومیٹک انکلیو کے قریب ڈیوٹی پر مامور ذیشان نامی اہلکار کو سانپ نے ہاتھ پر ڈسا جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے وکیل کو بھی مبینہ طورپر گرفتار کرلیاگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل کو گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔عامر سعید راں کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر ،عام انتخابات 2024 کے لیے پرویز الٰہی کے کاغذات مزید پڑھیں

دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہی کو دل کی تکلیف کے سبب اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ پرویز الٰہی کو عدالتی احکامات کی روشنی میں مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نےمانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا . ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، مزید پڑھیں