شہبازشریف نے الوداعی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کر دیا

شہبازشریف نے الوداعی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے الوداعی اجلاس میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے اپنا ساتھ دینے والے تمام قائدین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مشکل وقت میں چین نے سب سے زیادہ ہمارا ساتھ دیا۔کابینہ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

انتخابات وقت پر کروائے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور

انتخابات وقت پر کروائے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور

سینیٹ میں انتخابات وقت پر کروانے کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں قرارداد پیش کی کہ مقررہ وقت کے اندر انتخابات کا انعقاد لازم ہے، نگران حکومت مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے نام کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا، شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس جاری

نگران وزیراعظم کے نام کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا، شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس جاری ہے تاہم نگران وزیراعظم کے نام کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران بھی اتحادیوں کی جانب سے دیئے گئے نگران مزید پڑھیں

کراچی میں سوتیلے باپ نے بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کراچی میں سوتیلے باپ نے بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کورنگی چکرا گوٹھ میں 23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کرلیا گیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلے مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس بینکنگ کورٹ کراچی منتقل

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس بینکنگ کورٹ کراچی منتقل

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس بینکنگ کورٹ کراچی منتقل کر دیا گیا۔سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس مزید پڑھیں