تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا: فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو چیلنج کردیا

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت پاکستان نے یو این ایچ سی کے مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں مدعی مقدمہ یوسف نسیم کھوکھر اور ریاست کو فریق بنایا گیا،عمران خان مزید پڑھیں

جرمانوں میں اضافہ،یکم نومبر سے موٹر سائیکل کا زیادہ سے زیادہ چالان کتنے کا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیاگیا،ٹریفک پولیس نے یکم نومبر سے جرمانوں میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کم از کم چالان 150اور زیادہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

لاہور میں سموگ کا اثر برقرار ہے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح تین سو سے تجاوز کر گئی۔ لاہور کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیدیا گیا جبکہ بھارتی شہر دہلی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:ہسپتال سے سانس کی تکلیف میں مبتلا نومولود بچہ اغواء، اہم ثبوت غائب

سول ہسپتال گوجرانوالہ سے نومولود بچہ اغوا ءکر لیا گیا، مغوی بچہ سانس کی تکلیف میں مبتلا تھا۔نجی ٹی وی “کے مطابق بچہ سول ہسپتال گوجرانوالہ کے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج تھا جس کو سانس کی تکلیف کے سبب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیرملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرلیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیرملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرلیا،غیرملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ مزید پڑھیں

نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری حکمنامہ میں کہا گیاہے کہ مزید پڑھیں