فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدالت نے منظور کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

عام انتخابات کا 8 فروری کو انعقاد،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے سینیٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق ” شکوہ” کر دیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق ” شکوہ” کر دیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہمیں تو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور کون نہیں چاہتا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ مزید پڑھیں

اگلے ہفتے بارش والا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک کمزور مغربی لہر ملک کے شمالی علاقوں پر موجود ہے،جس کے باعث اگلے ہفتے ملک میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں گذشتہ چند سالوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ملک میں اگلی حکومت بنائے گی، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں پارٹی کارکنان و معززین سے ملاقات کی۔ آصف زرداری نے کارکنان سے سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم پر تبادلہ خیال کیا۔ اس مزید پڑھیں

چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے،چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو فیکٹریاں کالا دھواں چھوڑ رہی ہیں، انہیں سیل کیا مزید پڑھیں

وہ ایک بات جس پر (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان اتفاق ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر اور (ن )لیگ کے بیرسٹر ظفراللہ خان نے اتفاق کیا ہے کہ نگران حکومت کا تصور ناکام ہوچکا ہے اور نگران حکومت نہیں ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی” کے پروگرام میں بات چیت کرتے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ، فائرنگ، متعدد افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں