سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے نتیجے میں 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والا امیدوار فزیکل ٹیسٹ میں جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق بھرتی ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا، اسحاق کو ایمبولینس کے مزید پڑھیں

باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

“خدا کے نام پر چوری نہ کریں”، پی پی ایم پی اے ہاتھ جوڑ کر حلقے کے عوام سے اپیل

شہدادکوٹ : گرائی جانے والی سرکاری عمارت کا مٹیریل چوری کرنے والے لوگوں سے پی پی ایم پی اے نے ہاتھ جوڑ کر اپیل کر دی۔سٹار ایشیا نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نواب زادہ برہان چانڈیو مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان، میرپور میں ہڑتال

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم تنظیم جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں جبکہ میرپور میں بدھ کے مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

مٹیاری: حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ، اس موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل ہے۔تفصیلات کے مطابق عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس مبارک کی مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل پاکستان کے گھر پر چھاپا مارنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں پیشرفت

لاہور میں اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کے گھر غلط فہمی کی بنیاد پر پر پولیس کی نفری لانے پر ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف درج مقدمے میں درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔اٹارنی مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن: 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیارکرگیا ہے، سسٹم ڈیپ مزید پڑھیں

آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کا فیصلہ، پی آئی اے ماڈل اپنانے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ملک کی تین بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو فیسکو اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کی نجکاری کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز والا ماڈل اختیار کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، ایک کروڑ 29 لاکھ افراد متاثر: عالمی ادارہ صحت

لاہور:(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، جبکہ اس بیماری کے باعث ہر سال ہزاروں اموات ہو رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں