سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ زخمی ملاح اور میتیں آ گئی ہیں، تمام متعلقہ اداروں کو محفوظ، باوقار اور فوری وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 147 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کی، دورانِ سماعت جسٹس نعیم اختر افغان نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے تاہم ابھی اسے نمبر الاٹ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شام کے وزیر خارجہ کو دورے کی دعوت دی تھی، اسعد حسن الشیبانی کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی اسلام آباد پہنچے گا۔دورے میں دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فسیلیٹی کی درخواست کی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سےغیر رسمی گفتگو میں سینیٹر محمد اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت نے کام کی جگہ ہراسانی کی شکایات کے فوری ازالے پر زور دیا۔صدر مملکت نے کہا کہ ہراسانی کی شکایات مزید پڑھیں
ٹیلی ویژن انٹرویو میں عبدالناصر ہمتی نے ایران کو سونا اور رقوم واپس ملنے سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دیا اور کہا اب تک اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ایران کو کوئی بھی منجمد اثاثہ واپس نہیں کیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر 151 میں سے 149 ستھرا پنجاب کمپنی کے ورکرزکو ادائیگی مکمل کر لی گئی۔ستھرا پنجاب ورکرز کو بروقت ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اور فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں
ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کی گئی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد میں روک دیا جائے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز بھی شریک تھے۔وزیراعظم نے وزیرِ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ضلع پشین کے علاقے یارو میں منشیات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔فیکٹری سے تقریباً مزید پڑھیں
دورے کے دوران متعدد کاؤنٹرز خالی پائے گئے جبکہ عملہ بھی موجود نہیں تھا، شہریوں نے محسن نقوی کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔شہریوں نے شکایت کی کہ وہ صبح سے پاسپورٹ آفس میں موجود ہیں اور چار گھنٹے مزید پڑھیں