راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریض موت کے کنارے پہنچ گئے، مچھر نے مزید کتنے انسان شکار کئے؟

راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریض موت کے کنارے پہنچ گئے، مچھر نے مزید کتنے انسان شکار کئے؟

راولپنڈی میں ڈینگی کے 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈینگی کے پھیلاو میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد وائرس کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 634 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 9 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں