قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلی

قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلی ۔نجی ٹی وی چینل ” کے مطابق وفاقی وزیر صحت ندیم جان کاکہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت کے مطابق وباء کا کسبکی وائرس اے 24کی وجہ سے ہوئی ہے،مختلف ممالک میں اس وائرس کی وجہ سے درمیانے درجے کا آؤٹ بریک ہوتا رہتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں