عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز )یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا،قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت76روپے تک کم کردی گئی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی کی قیمت میں69روپے تک کمی کی گئی ہے
یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
نوٹیفیکیشن کےمطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق26 مئی سےہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں