امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، حکومت نے اگر روکا تو حکومت کو یہ دھرنا بھاری پڑ جائے گا، اگررکاوٹ ڈالی گئی تو دھرنے کو حکومت گرانے کی تحریک میں بدل دیں گے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی بار سے ہمارا رشتہ بہت پرانا ہے،قانون اور آئین کی بالادستی کی تحریکیں کراچی بار کے ساتھ مل کر چلائی ہیں،9اپریل کو وکلا کو زندہ جلا یا گیا تھا اس کو نہیں بھول سکتے ، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی بار سے ہمارا رشتہ بہت پرانا ہے،قانون اور آئین کی بالادستی کی تحریکیں کراچی بار کے ساتھ مل کر چلائی ہیں،9اپریل کو وکلا کو زندہ جلا یا گیا تھا اس کو نہیں بھول سکتے ،آپ لوگوں سے کون سی بات چھپ سکتی ہے،کوئی ایسا معاہدہ نہیں ہو سکت ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments