انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )گزشتہ کاروباری ہفتے کےآخری دن ڈالر چند پیسےمہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نےاڑان بھری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 85پیسے مہنگا ہونے کے بعد286 روپے50 پیسےکا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک کےگزشتہ سیشن میں ڈالر284 روپے 65پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنےمیں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس39 پوائنٹس کی کمی سے40 ہزار10پر آگیا ہے۔

گزشتہ ہفتے کےکاروباری سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس40 ہزار49پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں