Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

عمران خان نے سپریم کورٹ میں سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست دائر کردی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست حامد خان کے ذریعے دائر کی، درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر ٹرائل غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، اس کے ساتھ ساتھ درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔درخواست میں ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے کو بنیاد بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three − 3 =