کرتارپور میں بابا گورو نانک کی 487ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کا آخری روز

دنیا بھر سے آئے یاتری دربار پر حاضری اور عبادات میں مصروف ہیں۔ لنگر ہال میں یاتریوں کے لیے مختلف کھانوں اور چائے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔دو روزہ قیام کے بعد یاتری آج تقریبات کے اختتام پر واپس روانہ ہوں گے۔بھارتی یاتری راہداری نہ کھلنے کے باعث کرتارپور نہ پہنچ سکے۔ یاتریوں نے بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

12 − 8 =