بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا

سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں بارش سے متاثرہ میچ کو 5 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس میں بھارتی کپتان شریس آئیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔جاپان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے 4 کھلاڑی آؤٹ کئے اور انہیں 32 رنز تک محدود رکھا۔ہدف کے تعاقب میں جاپانی ٹیم نے آخری گیند تک جان ماری اور 3 وکٹوں کے نقصان پر 30 رنز بناتے ہوئے صرف 2 رنز سے شکست اٹھانی پڑی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

17 − ten =