غلام سرور خان کی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کےسینئر رہنما غلام سرور خان نےپارٹی چھوڑنے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف غلام سرور خان نےکہاکہ افواجِ پاکستان پرحملہ، پاکستان پرحملہ اور مزید پڑھیں

مبین خلجی نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز ) صوبائی وزیر بلوچستان مبین خلجی نےپاکستان تحریک انصاف چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مبین خلجی نےکہاکہ کسی دباؤ میں نہیں ملکی سلامتی کیلئےاستعفیٰ دےرہا ہوں۔ انہوں نےکہاکہ9مئی کےواقعات کی مذمت کرتےہیں،ایسےواقعات قابل قبول نہیں۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے72 ارکانِ قومی اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری کےخلاف درخواستوں پرفیصلہ جاری کردیا۔ عدالتِ عالیہ نےاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کیجانب سے تحریک مزید پڑھیں

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9مئی کےواقعات کی کھل کرمذمت کرنی چاہیے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ9 ئی کےواقعات میں ملوث مزید پڑھیں

پولیس پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو لیکر جیکب آباد جیل روانہ

کراچی ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سندھ کےصدر علی زیدی کو ان کی رہائشگاہ سےجیکب آباد جیل روانہ کر دیاگیا۔ نقص امن پرگرفتار کیےجانےوالےسابق وفاقی وزیر اورصدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کو بھی کراچی مزید پڑھیں

کل سے جلسے شروع کروں گا، عمران خان

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ اب آج سےنہیں کل (جمعرات)سےجلسےشروع کروں گا۔ ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہےکہ میں نےپہلےفیصلہ کیا تھاکہ بدھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

گجرات(سٹار ایشیا نیوز )پنجاب کےضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کےمقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیاگیا۔ گجرات پولیس حکام کےمطابق حبیب حیدر کو ان کےپیٹرول پمپ سےرات گئےگرفتار کیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صرف تحریک انصاف ہی نہیں مزید پڑھیں

صرف تحریک انصاف ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں، عامر کیانی

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما عامر کیانی نےکہا ہےکہ صرف تحریک انصاف ہی نہیں سیاست چھوڑرہا ہوں۔ عامر محمود کیانی این اے61سےپاکستان تحریک انصاف کےٹکٹ پر ایم این اےمنتخب ہوئےتھے۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

تحریک انصاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کےترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نےاعلیٰ عدلیہ کو نشانےپر لےرکھا ہے۔ پشاور سےجاری بیان میں شوکت یوسفزئی نےکہاکہ پاک فوج اورتحریک انصاف کو لڑانےکی منظم سازش ہورہی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کا فضل الرحمان اور مریم نواز پر توہین عدالت لگانے کا مطالبہ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مولانا فضل الرحمان اورمریم نواز پرتوہین عدالت لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نےمولانا فضل الرحمان اور مزید پڑھیں