کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.60روپے ہوگئی ۔
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر8 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 66 پیسے مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 87 پیسے اضافے پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے بڑھوتری کے بعد 295 روپے 78 پیسے پر بند ہو گیا۔
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی ڈالر آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانےمیں کامیاب۔ انٹر بینک میں ڈالر22پیسےجبکہ اوپن مارکیٹ میں تین روپےمہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر22پیسےمہنگا ہونےکے بعد287روپے10 پیسےکا ہو گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز)آج کاروبار کےدوران انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کےاختتام پرڈالر11پیسے سستا ہونے کےبعد284روپے97پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتےکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر284روپے86پیسے پربندہوا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری جس کے نتیجے میں روپے کی قدر مسلسل گر رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر283 مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز )آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر283 روپے92 پیسےپر بند ہوا تھا۔ مزید پڑھیں