Star Asia

طائف اور ینبع پر حوثیوں کے 6 میزائل ناکام

سعودی عرب کے فضائی دفاع نے یمن سے داغے گئے حوثیوں کے 6 بیلسٹک میزائل روک کر تباہ کر دیے۔ سعودی قیادت میں قائم مشترکہ دفاعی اتحاد کے مطابق میزائل طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے تھے، تاہم حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

5 × 4 =