Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آصف علی زرداری کا بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگانے کا اعلان

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق وزیراعظم آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ2018ء کےمقابلےمیں آج پیپلز پارٹی کےحالات بہتر ہیں۔

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سےملاقات میں گفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، آصف زرداری نےجلسے کی تیاریوں کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا
یاد رہےکہ پیپلز پارٹی شہید بینظیر بھٹو کی70 ویں سالگرہ پر21جون کو لاہورمیں جلسہ کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں