رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ مطابق ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے،ممتاز مصطفیٰ کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا، رہنما تحریک انصاف ممتاز مصطفیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں