رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, رحیم یار خان اگست 5, 2024August 5, 2024 0 تبصرے 5 مناظرپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ مطابق ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے،ممتاز مصطفیٰ کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا، رہنما تحریک انصاف ممتاز مصطفیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا۔