امریکی صدر ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہاکہ ایران مکمل تباہ ہو رہا ہے ، اس کے ساتھ انہوں نے محمد باقر قالیباف سے منسوب مبینہ بیان بھی شیئر کردیا ، جس کے مطابق ، باقر قالیباف نے کہا ہمیں خوراک کی کمی کا سامنا ہے اور اب ہم بچ نہیں سکتے ، ہماری فوجی طاقت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہوجائے ، اگر ہم بھوکے ہیں تو ہم مقابلہ نہیں کرپائيں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

twenty − eighteen =