آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اراکین کو محکموں کے قلمدان تفویض

سردار میر اکبر کو وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ و باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔وقار نور کو وزیر جنگلات و وائلڈ لائف فشریز، ڈاکٹر مصطفٰی بشیر عباسی کو وزیر صحت عامہ مقرر کیا گیا ہے۔اظہر صادق کو وزیر ہائیر ایجوکیشن، ثاقب مجید راجہ کو وزیر توانائی و آبی وسائل، محمد ریاست خان کو وزیر مال و بحالیات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔عمیر نعیم کو وزیر ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن جبکہ عبدالرحمان کو وزیر سیاحت، صنعت و معدنی وسائل مقرر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

10 − 3 =