طائف اور ینبع پر حوثیوں کے 6 میزائل ناکام فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, اہم خبریں ستمبر 24, 2026September 24, 2026 0 تبصرے 7 مناظرسعودی عرب کے فضائی دفاع نے یمن سے داغے گئے حوثیوں کے 6 بیلسٹک میزائل روک کر تباہ کر دیے۔ سعودی قیادت میں قائم مشترکہ دفاعی اتحاد کے مطابق میزائل طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے تھے، تاہم حملہ ناکام بنا دیا گیا۔