لاہور پولیس کا شیشہ اور گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

رواں سال گٹکا فروشی میں ملوث 796ملزمان گرفتار، 787مقدمات درج۔ ترجمان لاہور پولیس شیشہ فلیورزکی خرید و فروخت کے خلاف کارروائیاں، 125ملزمان گرفتار،59 مقدمات درج۔ ترجمان لاہور پولیس سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا شیشہ اور گٹکا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم شیشہ فلیورز اور گٹکا فروشوں کے ساتھ ان کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ سی سی پی اولاہور تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے گردونواح میں گٹکا و شیشہ فروشی پرکڑی نظر رکھی جائے۔بلال صدیق کمیانہنوجوان نسل کی صحت اور مستقبل کو محفوظ بنانااہم ترجیح ہے۔سی سی پی او لاہور

اپنا تبصرہ لکھیں

2 × five =