سیکرٹری جنرل جاسم البدوی نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کےحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں کو جواب دینا پڑے گا، قطری وزارت خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی۔کویت کی وزارتِ خارجہ نے حملے کو سعودی عرب کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔