پاکستان میں سونا سستا ہو گیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں