مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 281 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ کرتا رہا۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوا، کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 277.20 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں