پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 7, 2023August 7, 2023 0 تبصرے 5 مناظرآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 700 جبکہ دس گرام کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 90 ہزار 72 روپے پر پہنچ گئی۔