انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار ستمبر 13, 2023September 13, 2023 0 تبصرے 8 مناظرانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے فوری بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.29پیسے سستا ہونے کے بعد 298.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔