اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 39 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر بھی بڑھ کر 26 ارب 86 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔